Wednesday, 14 March 2012

Islamic information اسلامی معلومات

حضرت محمّد نے فرمایا
آنکھوں کو ان کا حق دو لوگوں نے پوچھا آنکھوں کا حق کیا ہے؟
آپ نےفرمایا 
قرآن کی زیارت 
یعنی آپ نے فرمایا کے قرآن کی تلاوت کر کے آنکھوں کو ان کا حق دیا جائے
  

No comments:

Post a Comment