پاکستان اور امریکا
پاکستان کے قیام سے ہی امریکا اور پاکستان کے دوستانہ تعلقات کا آغاز ہوا
ان تعلقات کو فروغ دینے کے لئے پاکستان کی حکومت نے امریکا کے ساتھ فوجی تعلقات کو فروغ دیا اور کیے معاہدے بھی کیے
١٩٧٠ کی دہائی میں پاکستان اور امریکا کے درمیان تعلقات میں گرم جوشی نہ رہی کیوں کے امریکا نے پاکستان پر مختلف پابندیاں آید کرنا شروع کر دی
پاکستان اور امریکا کے اچھے تعلقات میں دوبارہ لہر افغانستان اور سویت یونین کی ١٩٧٩ کی جنگ میں پیدا ہوئی
امریکا کے سابق وزیر خارجہ کولن پاول نے نیٹو کے اتحادیوں کے بعد پاکستان کو بڑااتحادی قرار دیا جس
سے پاکستان اور امریکا کے تعلقات میں مزید بہتری پیدا ہو گئی